: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 1 ستمبر (یو این آئی) شہر حیدرآباد میں سوئگی کے ایک صارف کی جانب سے کھانے کا آرڈر دیتے ہوئے لکھا گیا پیام تنازعہ کا شکار ہوگیا ہے- اس کے اس متنازعہ پیام کے بعد سوشل میڈیا پر کئی
افراد نے اس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا کھانے کا بھی مذہب ہوتا ہے؟ اس چونکادینے والے واقعہ میں حیدرآباد کے اس گاہک نے لکھا کہ کھانا پہچانے والا مسلم ڈیلیوری بوائے نہیں ہونا چاہئے-